Menu

Contact Us

رابطہ کریں — Chiniot.Online

چنیوٹ کا فرنیچر چاہیے؟

اپنی ضرورت ہمیں بتائیں۔

اگر آپ چنیوٹ کا فرنیچر خریدنا چاہتے ہیں، کسی مخصوص ڈیزائن کی تلاش میں ہیں، دستیاب فرنیچر کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں یا کسی تصویر جیسا فرنیچر تلاش کرنا چاہتے ہیں تو Chiniot.Online سے رابطہ کریں۔

رابطہ کرنے کا آسان طریقہ

ہمیں یہ معلومات بھیج دیں:

1. آپ کو کیا چاہیے؟
مثلاً بیڈ سیٹ، صوفہ، ڈائننگ ٹیبل، چیئرز یا کوئی اور فرنیچر۔

2. پسندیدہ ڈیزائن
اگر آپ کے پاس کسی پسندیدہ فرنیچر کی تصویر یا حوالہ موجود ہے تو وہ بھیج دیں۔

3. آپ کا شہر
تاکہ آپ کی لوکیشن کے مطابق رہنمائی کی جا سکے۔

4. آپ کی ضرورت
سائز، تعداد یا دوسری اہم تفصیلات بتا دیں۔

خریداروں کے لیے

پاکستان کے کسی بھی شہر یا بیرونِ ملک سے چنیوٹ کے فرنیچر کے بارے میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ چنیوٹ اور خریدار کے درمیان رابطہ زیادہ آسان، واضح اور مؤثر بنایا جائے۔

فرنیچر کاروبار اور ورکشاپس کے لیے

اگر آپ چنیوٹ میں فرنیچر کی دکان، شوروم، ورکشاپ یا فرنیچر سے متعلق کاروبار چلاتے ہیں اور Chiniot.Online کے ساتھ اپنے کاروبار اور مصنوعات کو متعارف کروانا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔

Contact Information

Website: Chiniot.Online

WhatsApp ا   0300974409

Phone: [0343-48129755]

Office: Chiniot, Punjab, Pakistan

Business Hours: [24 hours

آج ہی رابطہ کریں

چاہے آپ کو پورا گھر furnish کرنا ہو یا صرف ایک خوبصورت فرنیچر آئٹم تلاش کرنا ہو — اپنی ضرورت ہمیں بتائیں۔

Chiniot.Online

آپ کی پسند — چنیوٹ کی کاریگری۔

Home
Bag
Account